صحت

طبی ماہرین نے حل ڈھونڈ نکالا،چھوٹے قد والے افراد کیلئے شاندار خوشخبری، اب اس طریقےپر عمل کر کے کوئی بھی شخص اپنا قد بڑھا سکتا ہے

(میڈیا 92نیوز)
چھوٹے قد کے افراد عموماََ نہ صرف ہمارے معاشرے بلکہ دنیا بھر میں حقارت کی نظر سے دیکھتے جاتے ہیں چھوٹے قد کے حامل افراد اپنے چھوٹےقد کی وجہ سے عموماََ احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں۔چھوٹا قد رہ جانے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ طبی ماہرین عموماََ چھوٹے قد یا حد سے زیادہ لمبے قد کی وجہ سے گلے میں موجود ایک غدود کو قرار دیتے ہیں جس سے اگر رطوبت حد سے زیادہ خارج ہونے لگے تو انسان کا قد تیزی سے بڑھنے لگ جاتا ہے اور اگر یہ رطوبت مقدار سے کم خارج ہو تو قد چھوٹا رہجاتا ہے تاہم چھوٹے قد کی وجہ موروثی بھی ہو سکتی ہے۔ خواتین میں عموماََ لیکیوریا کی بیماری کی وجہ سے ان کا قد بڑھنا رک جاتا ہے۔ تاہم اب چھوٹے قد والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ اپنا قد باآسانی بڑھا سکتے ہیں۔ درج طریقوں پر عمل کر کے چھوٹے قد کے افراد اپنا قد بڑھا سکتے ہیں۔۱۔ روزانہ تین وقت(صبح ، دوپہر ، شام) دو ،دو چتری والے کیلے کھائیں ۔۲۔ 15سے 20منٹ رسہ کشی کریں ۔۳۔ انشاء اللہ 2مہینوں میں آدھ انچ قد بڑھ جائے گا۔واضح رہے کہ یہ عمل صبر آزما ہے اس لئے اس کو مستقل کریں اور اس دوران ناغہ نہ آنے دیں۔

Back to top button