آستانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قزاقستان میں مقابلہ حسن میں شامل سابق امیدوار مرد نکلا، عرب ٹی وی کے مطابق قزاقستان سے تعلق رکھنے والے ایک مرد نے اپنی جنس خفیہ رکھتے ہوئے خواتین کے عالمی مقابلہ حسن میں حصہ لیا تھا۔22سالہ ایلی ڈیا گیلو نامی شخص مقابلہ حسن میں حصہ لینے والے4000دوشیزائوں کے گروپ میں شامل تھا۔ حیران کن طورپر اس شخص کی کرشماتی شخصیت اور تصاویر کو دیکھ کر پہلی نظر میں وہ ایک حسین وجمیل دوشیزہ لگتی ے۔ اس شخص نے خود ہی مقابلے کے آخری مراحل میں ذرائع ابلاغ کے سامنے اپنا بھانڈہ پھوڑتے ہوئے بتایا کہ وہ لڑکی نہیں بلکہ لڑکا ہے۔ اس کے بعد مقابلے کی منتظم کمیٹی نیاس کا نام مقابلے کی فہرست سے نکال دیا۔ ڈیا کیلیو نے کہا کہ دور حاضر کی زیادہ تر لڑکیاں ایک دوسرے کی نقالی کرتی ہیں حتی کہ ان کے خیالات اور نئے فیشن کو اختیار کرنے کے لئے کوشاں رہتی ہیں اور وہ سمجھتی ہیں کہ فیش کی پیروی کرکے وہ اور حسین ہوجائیں گی۔ میں ایسے حسن کو حقیقی خوبصورتی نہیں سمجھتا۔
Read Next
انٹرنیشنل
18 نومبر, 2024
مفتے کی تلاش میں ریچھ ٹافیوں کی دکان میں گھُس گیا
انٹرنیشنل
15 نومبر, 2024
دنیا کا سب سے عام پاسورڈ کونسا ہے؟
18 نومبر, 2024
مفتے کی تلاش میں ریچھ ٹافیوں کی دکان میں گھُس گیا
15 نومبر, 2024
دنیا کا سب سے عام پاسورڈ کونسا ہے؟
8 نومبر, 2024
امریکی لائبریری کو کتاب کا اکلوتا نسخہ 51 برس بعد لوٹا دیا گیا
6 نومبر, 2024
امریکی انتخابات کا فاتح کون ہوگا، دریائی گھوڑے نے پیشگوئی کردی
5 نومبر, 2024