شوبز

’’ریس 3‘‘ کے ممبئی شیڈول کی عکسبندی مکمل

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک/میڈیا 92نیوز) ہالی وڈ ایکشن اورتھرر پرمبنی فلم’’ریس3‘‘ کے ممبئی شیڈول کی عکسبندی مکمل کرلئی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار ریموڈی سوز نے سوشل میڈیا پر اداکارسلمان خان اور جیکولین فرنینڈس کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ فلم’ریس3‘‘ کے ممبئی شیڈول کی عکسبندی مکمل کرلی گئی ہے۔ فلم میں اداکارانیل کپور، بوبی دیول، ڈیزی شاہ اور ثاقب سلیم بھی شامل ہیں۔ایکشن اور تھرلر پر مبنی یہ فلم رواں سال عید پر ریلیز کی جائیگی۔

Back to top button