سائنس اور ٹیکنالوجی

بہترین رہائشی سہولیات کے باعث ملازمین کیلئے جنت

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک/میڈیا92نیوز) متحدہ عرب امارات میں ترقی کے مواقع اور بہترین رہائشی سہولیات کے باعث ملازمین کی جنت بن چکا ہے جہاں ملازمت کے لئے دنیا بھر سے لوگ کھینچے چلے آتے ہیں۔ یوں تو متحدہ عرب امارات کے دیگر شہر جیسے شارجہ اور ابو ظہبی بھی بیرون ملک سے آنے والے ملازمین کی پسندیدہ جگہ ہیں لیکن ملازمین کی جنت ہونے کا اولین ترجیح بن گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ معروف فضائی کمپنی نے اپنے نئے پروجیکٹ کے لئے ائیرہوسٹس سمیت دیگر اسامیوں پر ملازمتوں کا اعلان کیا ہے جس کیلئے ملازمین کو بہترین مراعات اورپرکشش تنخواہ کی پیشکش کی گئی ہے۔

Back to top button