میکسیکو(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) میکسیکسن ایکسولاٹل نامی ایک جاندار ایک عرصے سے سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز ہے کیونکہ اس کے بارے میں یہ کہا جارہا ہے کہ یہ مرکر دوبارہ پیدا ہوسکتا ہے۔ میکسکین ایکسولائل بطور خاص میکسیکو کی جھیل میں پایا جاتا ہے۔ یہ پانی کے ساتھ زمین پر بھی زندہ دلاسکتاہے۔ چھپکلی کی طرح نظر آنے والا یہ انوکھا جاندار اپنے عضو کو دوبارہ پیداکرنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے۔ آپ نے چھپکلی کی دم کٹ یا نوٹ جانے کے بعد اس میں سے نئی دم اگتے ہوئے توجہ طلب ہے کہ مرکر پھر سے زندہ ہونے کے امکانات کے باوجود اسے ناپید ہونے کا خطرہ لاحق ہے۔ دوسری جانب سائنسدان یہ بھی کہتے ہیں کہ ان میں عمل تولید بھی آسان ہے۔ بہرحال تقریباً 150سالوں سے سائنسدان لیبارٹری میں اس جاندار کی نسل تیار کرنے کے سلسلے میں کام کررہے ہیں اور اس کی غیر معمولی حیاتیاتی صلاحیتوں پر تحقیق کررہے ہیں۔
Read Next
3 دن ago
گوگل سرچ پر گھنٹوں صرف کرنے والا نوکری سے فارغ
4 دن ago
دنیا کے مہنگے ترین چاول
6 دن ago
8 سالہ بچی کی نایاب گلابی ٹڈے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
1 ہفتہ ago
سوشل میڈیا مجھ جیسے لوگوں کیلیے خطرناک ہے، سیف علی خان
1 ہفتہ ago