پاکستانلاھور نامہ

آشیانہ سکینڈل میں مزید پیش رفت، چیف انجینئر ایل ڈی اےریکارڈ سمیت طلب

لاہور(سٹی رپورٹر/میڈیا92نیوز)آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکینڈل میں مزید پیش رفت سامنے نظر آئی ہے ابتدائی اطلاعات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈائریکٹریٹ جنرل آف نیب لاہور نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکینڈل کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے اس پراجیکٹ میں‌شامل دیگر افسران کو طلب کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ابتدائی طور نیب نے چیف انجینئرایل ڈی اےاسرارسعید کو ریکارڈ سمیت کل طلب کر لیا

Back to top button