لاہور (میڈیا 92 نیوز) ہر دس میں سے ایک افراد ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہے، اس پر قابو پانے کے لئے صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس کلینک کے قیام کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ میو ہسپتال میں زیر تعمیر ہیپاٹائٹس کلینک کے لئے نئی آسامیاں بنا دی گئی۔پی کے ایل آئی کے تعاون سے ہیپاٹائٹس کلینک پنجاب کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں قائم کئے جا رہے ہیں۔ میو ہسپتال میں زیر تعمیر ہیپاٹائٹس فلٹر کلینک بیس مارچ کو مکمل کر لیا جائے گا۔ فلٹر کلینک کو چلانے کے لئے محکمے کی جانب سے نئی آسامیان بنا دی گئیں۔ میو ہسپتال میں فلٹر کلینک میں خدمات سرانجام دینے کے لئےچوبیس آسمیاں تشکیل دے دی گئیں۔ ان آسامیوں میں ایک اسسٹنٹ پروفیسر، چار سینیئر رجسٹرار،نرسنگ ستاف اور دیگر عملے کی بھرتیاں کی جائیں گی۔ بھرتیوں کے لئے محکمہ صحت کی جانب سے اشتہارات جاری کر دیے گئے۔
Read Next
1 دن ago
ترجیحی بنیادوں پر ویکسین بنانے کے لیے 17 وائرسز کی فہرست جاری
3 ہفتے ago
بریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیت
4 ہفتے ago
شاور ہیڈ اور ٹوتھ برشز پر موجود وائرسز کے متعلق سنسی خیز انکشاف
4 ہفتے ago
اے آئی ٹیکنالوجی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار نہیں، محققین
4 ہفتے ago