لاہور (وسیم شہزاد سے) سینئر صحافی حسن نثار کی والدہ ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئیں، انکی نماز جنازہ پی سی ایس آئی آر کےاے بلاک گراؤ نڈ میں ادا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حسن نثار کی والدہ 93 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں، مرحومہ کے سوگواران میں دو بیٹے اور چار بیٹاں شامل ہیں۔ حسن نثار کی رہائشگاہ پر مرحومہ خورشید بیگم کی وفات پر تعزیت و اظہار افسوس کے لیے سیاسی اور سماجی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ پی سی ایس آئی آر کےاے بلاک گراؤ نڈ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی رہنمائوں، صحافیوں، وکلاء سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
Read Next
2 ہفتے ago
جاوید بٹ قتل کیس؛ پولیس نے ایک اور سہولت کار کو گرفتار کرلیا
21 جون, 2021
لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل شروع
20 جون, 2021
طالبعلم سے زیادتی کے معاملے کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے: آئی جی پنجاب
20 مئی, 2021
مسلم لیگ (ن) کا رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم اور بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ
25 فروری, 2021