شوبزلاھور نامہ

سینئراداکارہ نگارسلطانہ آئی سی یو میں شفٹ

لاہور(شوبزرپورٹر/میڈیا92نیوز) سینئراداکارہ نگارسلطانہ دوبارہ آئی سی یو میں شفٹ۔اداکارہ کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا پیش آرہا تھا انہیں تین روز قبل شدید علالت کے باعث گنگارام ہسپتال میں داخل کرایاگیاتھا۔ نگارسلطانہ ایک عرصہ سے شوگر، بلڈ پریشر، دل اور پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔ اداکارہ کے اہلہ خانہ نے حکومت سے مدد کی اپیل کی۔

Back to top button