بزنسپاکستانتازہ ترین

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: سونے کی قیمت ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 85 ہزار 400 روپے ہے۔

جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1714 روپے اضافے سے 2 لاکھ 44 ہزار 684 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر اضافے سے 2757 ڈالر فی اونس ہے۔

Back to top button