انٹرنیشنلپاکستانتازہ ترینسائنس اور ٹیکنالوجیہیڈلائنز

ایندرائیڈ جی میل پر ریپلائی کرنا اب اور بھی آسان

Media92News Lahore
واشنگٹن: اگر آپ ای میل پیغامات بھیجنے کے لیے اینڈرائیڈ پر جی میل کا استعمال کرتے ہیں تو ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو آپ کو وقت بچانے میں مدد دے گا۔

گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں باضابطہ طور پر بتایا گیا ہے کہ کس طرح اس سے پہلے جی میل پیغام کا جواب دینے کے لیے محدود اختیارات تھے کہ جب جی میل چیٹ باکس کا پورا پیج سامنے ہو تبھی جواب دیں یا پیغام آگے بھیج دیں۔

تاہم گوگل نے اعلان کیا کہ آج کے بعد سے آپ اینڈرائیڈ پر جی میل ونڈوز کے نیچے براہ راست ای میلز کا جواب دے سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو نئی ونڈو میں ٹائپفوری ریپلائی کرنے کے لیے صرف ایک ای میل کھولیں، نیچے ٹیکسٹ باکس دبائیں، اپنا جواب ٹائپ کریں اور بھیج دیں اور اگر آپ مکمل تجربہ چاہتے ہیں تو اس ونڈو کو پوری اسکرین پر پھیلادیں اور کام کریں کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button