انٹرٹینمنٹتازہ ترین

کیا وینا ملک پھر محبت میں گرفتار ہیں؟ انسٹاگرام اسٹوریز نے مداحوں کو چونکا دیا

لاہور: سوشل میڈیا پر افواہیں گرم ہیں کہ پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک ایک بار پھر محبت میں گرفتار ہو گئی ہیں۔

وینا ملک کی انسٹاگرام اسٹوریز کے اسکرین شاٹس وائرل ہیں جن میں انہوں نے ’ایم شہریار01‘ نامی ایک ٹک ٹاک اکاؤنٹ اور ’شہریار چوہدری‘ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی ویڈیوز کو ری شیئر کیا ہے۔

اداکارہ نے ان ویڈیوز کے ساتھ سرخ دل والے ایموجیز اور کمنٹس بھی دیے ہیں، جس سے قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں کہ ان کی زندگی میں کوئی خاص شخص دوبارہ آ گیا ہے۔ تاہم، وینا ملک ن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button