پاکستانتازہ ترینجرائم

بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

قلعہ سیف اللہ: بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں  برآمد ہوئی ہیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ  میں شہر کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل  کرنے کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔

اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد لاشوں کی شناخت کا عمل شروع کیا جائے گا۔

Back to top button