پنجاب میں ریونیو افسران کی کمی

(لاہور)محمد بلال نعیم سے
پنجاب میں ریونیو افسران کی کمی

پنجاب بھر میں اراضی ریکارڈ سنٹرز میں سروس ڈیلیور متاثر ہونے لگی۔

پنجاب بھر میں لینڈ ریکارڈ آفیسرز کی اور اے ڈی ایل آرز کی 220 سیٹیں خالی

ایل آر او اور اے ڈی ایل آر نہ ہونے کی وجہ سے زمینوں کے انتقالات تاخیر کا شکار ہونے لگے ، ذرائع

ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے 50 ایل آر او کی بھرتی کیلیے تجویز ایس ایم بی آر کو بھجوا دی

ڈیرہ غازی ، بہاولپور ، ملتان ، راولپنڈی اور سرگودھا ڈویژن میں دس دس ایل آر او بھرتی کیے جائینگے ، مراسلہ

سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو کی منظوری کے بعد پی پی ایس سی کے ذریعے بھرتیاں کی جائیں گی ، ذرائع

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …