محکمہ اینٹی کرپشن ملتان ریجن کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی

(ملتان) وقاص طارق سے
محکمہ اینٹی کرپشن ملتان ریجن کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کے باعث ضلع ملتان کے سب سے بڑے موضع جات میں 6-6 مینشوں کی تعیناتی کا انکشاف
اسٹنٹ کمشنرز صابان کی مشروط رضامندی اور زبانی حکم نامے کے باعث پٹوار خانوں میں میں6 سے زائد کرپٹ ترین منشیوں کو ایک ٹارگٹ کے تحت بٹھا دیا گیا

کرپٹ پٹواریوں نے اینٹی کرپشن کے افسران کی حرکات سکنات پر نظر رکھنے کیلے ملتان ریجن میں اپنے مقبر الرٹ کر دئیے

پٹواریوں کے خلاف آنیوالی کرپشن ، رشوت وصولی کی شکایات کو طے شدہ ڈیل کے مطابق محکمے میں بھجوایا جانے لگا

محکمے میں جانے والی درخواستوں پر کئی کئی ماہ تک جواب نہ بھجوانا اور تاخیر میں ڈالنا محمول بن گیا

عدالتی احکامات اور بورڈ آف ریونیو کی ہدایت کو نظر انداز کرنا ضلع ملتان کے اسٹنٹ کمشنرز صابان نے بھی معمول بنا لیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …