میڈیا 92 نیوز/ ہیڈ لائنز
منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت پیش کیا جائے گا۔ ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت دائر بھی کر دی گئی
کسٹمز انٹیلی جنس کی ٹیمپل روڈ پر کارروائی ۔ نجی شادی ہال کی پارکنگ سے سبز نمبر والی سمگل شدہ گاڑی قبضے میں لے لی
ویڈیو دیکھیں:
https://www.facebook.com/M92.tv/videos/910631743090660
غریب کی جیب پر ایک اور ڈاکہ۔ پٹرول کے بعد ایل پی جی کے دام بھی بڑھ گئے۔ ایل پی جی مزید دس روپے مہنگی،،،، 158 روپے فی کلو ہوگئی
کیا پنجاب میں تبدیلی آئی؟؟ پی ٹی آئی سرکار عوامی سروے کر آئے گی۔ عوام کی رائے، سروے پر نو کروڑ روپے خرچ آئیں گے ۔ رپورٹ پی آئی ٹی بورڈ تیار کرے گا