تازہ ترین خبریں

ہربنس پورہ میں سرکاری اراضی پر قبضے اور فروختگی کیلے معاونت کرنے والے ریونیو سٹاف نے سر دھڑ کی بازی لگا دی

ہربنس پورہ میں سرکاری اراضی پر قبضے اور فروختگی کیلے معاونت کرنے والے ریونیو سٹاف نے سر دھڑ کی بازی لگا دی

سرکاری اراضی پر پرائیویٹ ملکیت کے کاغذات لگا کر ُاس کو پرائیویٹ ملکیت ظاہر کرنے لگے

دروان قبضہ کوئی آئے تو کہنا ہماری ملکیت پرائیویٹ
ہے لینڈ مافیا کو طوطا فعال سمجھا دی گی


سرکاری اراضی پر قبضے کرنے والے لینڈ مافیا کےخلاف شکایات آنے پر ریونیو سٹاف ُان کی ملکیت کو کلیر قرار دینے لگا

سرکاری اراضی کو پرائیویٹ ملکیت میں تبدیل کرنے والے جادوگر کا بھی سراغ لگا لیا گیا ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کو شواہد سمیت ثبوت فراہم کیے جائیں گیے

سرکاری اراضی پر مسلسل تعمیرات نے اسٹنٹ کمشنر شالیمارتحینت بخاری کی کارگردگی کا بھی پول کھول کر رکھ دیا
اعلی افسران کی عدم دلچسپی اور عدم توجہی کے باعث پنجاب حکومت کی کروڑوں روپے مالیت کی ملکیت سے محروم کردیا گیا
ڈسٹرکٹ ایڈمسٹریشن ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہ گی لینڈ مافیا قبضے کرنے اور تعمیرات کرنے میں مصروف نظر آئی

یہ بھی پڑھیں

کنگڈم ویلی چکری نزد انٹرنیشنل ائیر پورٹ اسلام آباد میں عالمی معیار کے ماڈل ولاز کی تعمیر، کنگڈم ویلی اور پاک عرب سروسز میں معاہدہ طے پا گیا

لاہور(میڈیا 92 نیوز آن لائن) کنگڈم ویلی چکری نزد انٹرنیشنل ائیر پورٹ اسلام آباد میں …