سئنیر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑکی زیر صدارت اہم اجلاس

سئنیر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑکی زیر صدارت اہم اجلاس

صوبہ بھر کے ڈویژنل کمشنرز کی بذریعہ وڈیو لنک شرکت

اجلاس میں ریونیو بورڈ کے ممبران اور متعلقہ افسران بھی موجودتھے۔

فراڈ ، جعلسازی کی روک تھام اور عوام الناس کو جدید سہولت فراہم کرنے کیلیے اہم اقدام

ای گورننس کے فروغ کےلیے مختلف نوعیت کی چسپاں ہونے والی رسیدی ٹکٹوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

پچاس روپے یا زائد مالیت کی چسپاں رسیدی سٹیمپس کو ختم کر کے آئندہ چار ہفتوں میں الیکٹرونک بار کوڈ اور سیکیورٹی فیچرز پر مبنی وائٹ پیپر پر متعارف کروایا جائے گا۔ بابر حیات تارڑ

پچاس روپے سے کم مالیت کی رسیدی ٹکٹوں کے خاتمے کے لیے آٹھ ہفتوں کی ڈیڈ لائن مقرر کردی گئی۔ سئنیر ممبر بورڈ آف ریونیو

پچاس روپے سے کم مالیت کی سٹیمپس کی تبدیلی کے قوانین کا ڈرافٹ فروری کے پہلے ہفتے تک تیار کرنے کی ہدایت کردی گئی ، بابر حیات تارڑ

عوام الناس کی سہولت اور شفافیت کے فروغ کے لیے تمام تر اقدامات اٹھائے جائیں گے ، بابر حیات تارڑ

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز تمام اضلاع میں راؤنڈ دی کلاک تندہی سے اپنے فرائض سرانجام دیں ، بابر حیات تارڑ

ڈویژنل کمشنرز تمام اضلاع میں ڈیزاسٹررپورٹنگ میکانزم کو موثر اور فعال بنانے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں ، سینیر ممبر بابر حیات تارڑ

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار …