ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر فیلڈ انسکپشن شروع لاہور کے پٹواری ریڈار پر آگیے

ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر فیلڈ انسکپشن شروع لاہور کے پٹواری ریڈار پر آگیے

سرکاری فیسوں میں غبن ، اور پرچہ رجسٹری قانون پر عمل نہ کرنے سزا موقع پر سنا دی گی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لاہور توقیر الیاس چیمہ کا نولکھا قانون گوئی میں چھاپہ کھوئی میراں کا ریونیو ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا

روزنامچہ کی ترتیب درست نہ ہونے ، سرکاری فیس خزانے میں جمع نہ کروانے ، پرچہ رجسٹری کے مطابق انتقالات کے اندراج نہ ہونے کی تصدیق پائی گی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے پٹواری جمشد علی اور قانون گو حیبب بن نزیز کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گیے

قوانین پر عمل درآمد نہ کرنے اور پبلک انٹرسٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے جانے والوں کےخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

اے ڈی سی آر لاہور نے صوبائی درالحکومت کے پٹوار خانوں کی مانٹرینگ سخت کرنے کا اعلامیہ جاری کردی

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …